مصادر · مستند کتابوں سے فتاویٰ کی تلاش
۲۷۱ کتابیں
مصادر

جو مسئلہ کتاب میں لکھا ہے، وہی دکھایا جاتا ہے

مصادر مطبوعہ کتبِ فتاویٰ میں تلاش کی ایپ ہے۔ تلاش آپ کے فون پر ہوتی ہے، انٹرنیٹ کے بغیر، اور ہر جواب کے ساتھ وہ اصل مطبوعہ صفحہ موجود ہوتا ہے جس پر وہ چھپا ہے۔

۲۷۱مطبوعہ کتابیں
۱۴۴٬۰۲۲صفحات
آف لائنتلاش فون پر

یہ ایپ خود کوئی فتویٰ نہیں لکھتی۔ نہ کوئی جواب تیار کرتی ہے، نہ کسی مسئلے کا خلاصہ بناتی ہے۔ جو کچھ دکھایا جاتا ہے وہ مطبوعہ کتابوں کے صفحات ہیں، اور ہر صفحہ اپنی اصل تصویر کے ساتھ۔

اینڈرائیڈ ایپ تیاری میں رازداری کی پالیسی

ویب پر تلاش ابھی نہیں، فی الحال ایپ میں۔

Masadir, in English

Masadir searches published collections of fatawa. The search runs on your phone, offline, and every result can show the original scanned page it was printed on. 271 books, 144,022 pages.

The app never writes a fatwa. It does not compose answers or summarise rulings. What it shows are pages from published books, each with its own scan.

The Android app is in preparation. Privacy policy.